کسی جگہ لکھی ہوئی آیت کو بغیر وضو کے چھونے کا حکم
سوال
کیا کسی جگہ قرآن پاک کی لکھی آیت کو بغیر وضو ہاتھ لگانا منع ہے؟
جواب
جی ہاں! مصحف کے علاوہ بھی جس جگہ قرآن پاک کی آیت لکھی ہو اس جگہ کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201526
تاریخ08-05-2020

