بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 کوک یا سپرائٹ کی بوتل پینا جائز ہے؟

سوال

 کوک یا سپرائٹ کی بوتل پینا جائز ہے؟

جواب

مذکورہ مشروبات اور اس جیسی دیگر مشروبات پینا جائز ہے۔  جب تک ان مصنوعات میں ناپاک یا حرام چیز کی شمولیت کی تصدیق یا ظنِ غالب نہ ہو، انہیں حرام یا مشکوک نہیں کہا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144109201517
تاریخ08-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں