بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر میں اناج دینا

سوال

راشن کے اناج سے صدقہ الفطر دینا کیسا ہے?

جواب

اناج کے لحاظ سے صدقہ فطر دینا جائز ہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ صدقہ فطر میں رقم ادا کی جائے، صدقۂ فطر  کی مقدار گندم  کے اعتبار سے  پونے دو کلو گندم ہے، احتیاطاً دو کلو گندم کا حساب کرلیا جائے۔ اور جو، کھجور اور کشمش کے اعتبار سے ساڑھے تین کلو ہے۔  فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201478
تاریخ07-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں