بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں ختم قرآن سنتِ مؤکدہ ہے یا سنتِ غیر مؤکدہ؟

سوال

تراویح میں قرآن مجید ختم کرنا سنتِ مؤکدہ ہے یا سنت غیرمؤکدہ؟

جواب

تراویح میں ایک مرتبہ پورے قرآنِ کریم کی تکمیل (ختم کرنا) سنتِ مؤکدہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201469
تاریخ07-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں