بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کی دو رکعت کے ساتھ وتر ملاکر پڑھنا

سوال

تراویح کے دو رکعت کے ساتھ وتر ملاکر پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

تراویح سنت نماز ہے اور وتر واجب ہے، ایک ہی تحریمہ کے ساتھ تراویح اور وتر ادا کرنا درست نہیں ہے، بلکہ تروایح کی رکعات ادا ہوجانے کے بعد  مستقل نیت کرکے وتر ادا کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201455
تاریخ07-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں