امایہ نام رکھنا
سوال
کیا بچی کا نام ’’امایہ‘‘ رکھ سکتے ہیں؟
جواب
مذکورہ نام کا معنی تلاش کے باوجود نہ مل سکا، اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201430
تاریخ07-05-2020

