بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عزا نام رکھنا

سوال

 " عزا "بچی کا نام درست ہے؟

جواب

’’عزاء‘‘  کا معنی ہے"مصیبت پر صبر کرنا،دوسرے کی طرف اپنی نسبت کرنا" ، اس لیےبچی کایہ  نام رکھنا مناسب نہیں، بچوں پر نام کے معنی کے اثرات  پڑتے ہیں، لہذابہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201412
تاریخ07-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں