تھوہڑ کا پودا گھر میں لگانے کاحکم
سوال
کیا تھوہڑ کا پودا گھر میں یا کھیتوں میں لگایا جاسکتا ہے؟
جواب
تھوہڑ کا پودا گھر یا کھیتوں میں لگایا جاسکتاہے، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201410
تاریخ07-05-2020

