بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد عبد اللہ نام رکھنا

سوال

میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں،  الحمد للہ اللہ تعالی نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے۔ میں نے اس کا نام ‘‘محمد عبداللہ’’ رکھا ہے۔ لیکن ایک رشتہ دارمولوی ہے۔ اس نے میرے گھر والوں کو بتایا کہ عبداللہ سے آگے محمد نہیں لگایا جاسکتا،  کیا وہ درست کہہ رہا ہے؟

جواب

’’عبداللہ‘‘ نام کے ساتھ  ’’محمد‘‘لگاکر ’’محمد عبداللہ‘‘ نام رکھنا درست، بلکہ  ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201387
تاریخ06-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں