بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مھزیہ کے بجائے مازیہ نام رکھنا بہتر ہے

سوال

مہزیہ نام کا معنی اور تلفظ کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟رہنمائی فرمائیں؟

جواب

لفظ"مھزیہ " کے عربی لغت کے اعتبار  سے اچھے معنی نہیں ہیں ؛اس لئے یہ نام نہ رکھاجائے البتہ "مازیہ"(بغیر ھا)کے نام رکھنا درست ہےاس کے معنی ہیں  فضیلت ؍ برتری ؍ فوقیت ؍ کرم و مہربانی۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201376
تاریخ06-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں