بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انشاء نام رکھنا

سوال

اِنشاء نام کے معنی بتا دیں، اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"انشاء " کے معنی عربی زبان میں '' پیدا کرنے / ایجاد  کرنے "کے آتے ہیں ،یہ  نام رکھا تو جاسکتا ہےلیکن نام کے لحاظ سے کوئی اچھا معنی نہیں ، ناموں کے سلسے میں بہتر یہ ہے کہ اولاد کا نام انبیاء کرام ، صحابہ کرام، صحابیات  اور  صالحین و صالحات   کے  ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے یا اچھے بامعنی نام  رکھیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201322
تاریخ06-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں