بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرکے تحیۃ الوضو پڑھنے کا حکم

سوال

 اگر تحیۃ الوضو کے نوافل ادا کرنےکے بعدنماز تراویح گھر پر خاتون پڑھ رہی تھی اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے پھر وضو کیا تو اس وضو سے دوبارہ تحیۃالوضو کے نوافل پڑھ سکتی ہیں اور پھر تراویح پڑھنا شروع کر دیں؟

جواب

تراویح کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو کرکے تحیۃ الوضو کے نوافل پڑھ سکتی ہیں،  تاہم تحیۃ الوضو  کے  بجائے تراویح کی نماز کا تسلسل قائم رکھا جائے یہ زیادہ بہتر ہے ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201264
تاریخ05-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں