زینب فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
زینب فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
جائز ہے، فاطمہ اور زینب دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادیوں کے نام ہیں، اس نسبت سے یہ نام رکھنا باعثِ برکت بھی ہے، دونوں اجزا میں سے کوئی ایک نام رکھنے میں بھی برکت حاصل ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201250
تاریخ05-05-2020

