آئرہ انعم نام رکھنا
سوال
میری بیٹی کا نام آئرہ انعم ہے کیا یہ صحیح ہے ؟
جواب
آئرہ ،یہ عربی ،اردو میں مستعمل نہیں ہے، عربی میں اس مادے سے جو لفظ مستعمل ہے اس کا معنی نام رکھنے کے لیے بالکل بھی مناسب نہیں ہے۔
باقی نام کا دوسرا جزو "انعم" صحیح ہے ،اب یا تو صرف انعم نام رکھ لیاجائے یا اس کے ساتھ کسی اور صحیح لفظ کا اضافہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109201168
تاریخ04-05-2020

