بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تبلیغی جماعت کے کام کا آغاز کس ملک سے ہوا

سوال

تبلیغی جماعت کا کام سب سے پہلے کس ملک سے شروع ہوا؟

جواب

مروجہ تبلیغی کام کی بنیاد 1926 میں مولانا محمد الیاس  صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ نے متحدہ  ہندوستان میں رکھی تھی، تاہم مروجہ طریقہ کے علاوہ ہر زمانے میں مختلف انداز میں تبلیغِ دین کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109201013
تاریخ03-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں