بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چھ ماہ کے حمل کے بعد ہم بستری کرنا

سوال

چھ  ماہ کا  حمل ٹھہرا ہو  اور  اگر اس کے ساتھ  ہم بستری  کرے تو کوئی نقصان یا منع تو نہیں ہے؟

جواب

شرعاً منع نہیں ہے، طبی اعتبار سے مضر ہو تو طبیب کے مشورہ پر عمل کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200988
تاریخ03-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں