حفظان کے معنی کیا ہیں؟
سوال
حفظان کے معنی کیا ہیں؟
جواب
حِفظان، کے معنی حفاظت کے آتے ہیں. اگر نام رکھنا چاہیں تو یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200987
تاریخ03-05-2020

