دس رکعت تراویح
سوال
سعودی عرب میں اس وقت تراویح میں دس رکعتیں پڑھی جارہی ہیں تو اس کی شرعی دلیل کیا ہے؟
جواب
صرف دس رکعت تراویح پڑھنا سنتِ متواترہ اور مسلمانوں کے چودہ سو سال کے عمل کے خلاف ہے۔ فقط واللہ اعلم
رکعات تراویح سے متعلق مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200927
تاریخ02-05-2020

