بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حج کی جمع کردہ رقم پر زکاۃ

سوال

کیا حج کی جمع کردہ رقم پر زکات ہے یا نہیں،  جب کہ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج کینسل ہو گیا ہے؟

جواب

اگر زکاۃ کا سال مکمل ہوچکا ہے توحج کی جمع کردہ رقم دوبارہ وصول ہونے پر اس کی زکاۃ ادا کرنا لازم ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200874
تاریخ02-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں