بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 اعضائے جسم جیسے کہ ہاتھ وغیره پر قلم سے کچھ لکھنا

سوال

 اعضائے جسم جیسے کہ ہاتھ وغیره پر قلم سے کچھ لکھنا کیسا ہے؟

جواب

ہاتھ یا بازو پر قلم سے لکھنا فی نفسہ جائز ہے، تاہم کاغذ پر لکھنے کی کوشش کرنی چاہیے، لیکن ہاتھ وغیرہ میں آیت قرآنی یا مقدس کلمات لکھنے سے اجتناب ضروری ہے، خصوصاً بائیں ہاتھ کے استنجا میں استعمال کی وجہ سے اس پر کچھ بھی لکھنے کی صورت میں حروف کی بے ادبی غالب ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200786
تاریخ01-05-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں