بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذوفین نام رکھنا

سوال

’’ذوفین‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

عربی زبان میں ’’ذو‘‘  بمعی صاحب کے ہے، جب کہ ’’فین‘‘ کے معنی بوڑھے کے ہیں، یا زائل ہونے والا، یا آنے والاکے آتے ہیں، پس یہ نام نہ رکھا جائے۔

فان : (معجم الرائد) :

"(اسم) 1- فان : شيخ هرم. 2- فان : زائل".

فين (المعجم مختار الصحاح):

"ف ي ن: الفَيْناتُ الساعات ويقال: لقيته الفَيْنَةَ بعد الفَينة أي الحين بعد الحين ورجل فَيْنانٌ حسن الشعر طويله".

فان (المعجم الرائد):

"فان - يفين، فينًا: جاء". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200595
تاریخ29-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں