بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نابالغ بچے کا تراویح میں امام بننا

سوال

 نابالغ بچے کی اقتدا  میں نماز تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بالغ کے لیے نابالغ کی اقتدامیں تراویح کی نماز پڑھنا جائز نہیں ہے، اگر مقتدی بھی نابالغ بچے ہوں تو  ان کے لیے نابالغ کی امامت درست ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 583):
"(قوله: بأي وجه كان) أي سواء كان لفقد أهلية الإمام للإمامة كالمرأة والصبي". فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200540
تاریخ28-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں