بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امام کا خود اقامت کہنا

سوال

کیا امام خود اقامت کہہ سکتا ہے؟

جواب

اگر امام خود ہی مؤذن بھی ہے اور کوئی دوسرا شخص بہتر  اقامت کہنے والا موجود نہ ہو تو امام خود بھی اقامت کہہ سکتا ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔اور اگر امام کی اجازت سے کوئی دوسرا شخص اقامت کہہ دے تب بھی درست ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200486
تاریخ28-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں