بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حیض کے ایام میں روزہ رکھنا

سوال

 عورت حیض کے دوران روزہ رکھ سکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے حیض کے دوران  روزہ رکھنا جائز  نہیں ہے، البتہ رمضان المبارک کے بعد ان ایام کے روزوں کی قضا رکھنا لازم ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 38):

"(ومنها) أن يحرم عليهما الصوم فتقضيانه، هكذا في الكفاية. إذا شرعت في صوم النفل ثم حاضت يلزمها القضاء احتياطًا، هكذا في الظهيرية". فقط والله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200407
تاریخ27-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں