دو بیوہ ہوں تو دونوں پر عدت واجب ہوگی
سوال
کسی شخص کا انتقال ہوا اور اس کے دوبیویاں ہیں تو دونوں عدت گزاریں گی یا ایک؟
جواب
دونوں عدت گزاریں گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200390
تاریخ27-04-2020

