جنابت کی حالت میں بھول کر نفل نماز پڑھی
سوال
اگر جنابت کی حالت میں بھول کر نفل نماز پڑھی ہو تو اس کی قضا کریں گے؟
جواب
حالت جنابت میں شروع کی گئی نفل چوں کہ لازم ہی نہیں ہوتی، لہذا اس کی قضا لازم نہیں، البتہ اس پر استغفار کر لینا چاہیے۔
" ومن شروط الصلاة هي طهارة بدنه من حدث و خبث، وثوبه وممانه".(كنز الدقائق) فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200365
تاریخ27-04-2020

