سمید یا سمعید نام
سوال
"میں نے اپنے بچے کا نام "سمید" یا "سمعید "رکھنا ہے۔
جواب
’’سَمِیْد‘‘ ایک خاص قسم کے آٹے کو کہتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر تھا کہ اس کی بجائے کسی صحابی کے نام پر نام رکھا جاتا۔
باقی ’’سمعید ‘‘وئی عربی لفظ نہیں ہے، کسی لغت کی کتاب میں یہ لفظ نہیں ملا۔
معجم اللغة العربية المعاصرة (2/ 1105):
" س م د
سَمِيد [مفرد]: لُباب الدّقيق، نوعٌ من الطّحين الأبيض الخشن". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200341
تاریخ26-04-2020

