روزے کی حالت میں غیر ضروری بال صاف کرنا
سوال
کیاروزے کی حالت میں غیر ضروری بال صاف کرسکتے ہیں؟
جواب
روزہ کی حالت میں غیر ضروری (زیر ناف، بغل اور مونچھوں وغیرہ کے) بال کاٹنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200290
تاریخ26-04-2020

