بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دو بیویوں کو ایک ساتھ بستر پر سلانا

سوال

دو بیویوں کے ساتھ  ایک ہی بستر پر سو سکتے ہیں؟ ہم بستری کرنے کا خیال نہ ہو ، اس لحاظ سے صرف سونا ملحوظ ہو۔

جواب

دو بیویوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی بستر پر اپنے دائیں بائیں لٹانے میں بہت سے مفاسد کا خطرہ موجود ہے؛ اس لیے (جگہ میں گنجائش ہونے کی صورت میں) سداً  للذرائع اس کو ناجائز ہی کہا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200289
تاریخ26-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں