بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عادل اکبر نام رکھنا

سوال

’’عادل اکبر‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’عادل‘‘ کا معنیٰ ہے: عدل و انصاف کرنے والا۔ ’’اکبر‘‘  کا معنیٰ ہے: بڑا۔ ’’عادل اکبر‘‘ کا معنیٰ ہوگا: ’’عدل کرنے والا بڑا آدمی‘‘  یا ’’زیادہ انصاف کرنے والا‘‘۔

مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200262
تاریخ26-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں