والد کا بیٹے کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرنا
سوال
کیا والد اپنے بیٹے کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے؟
جواب
والد بیٹے کی اجازت سے یا اس کے کہنے پر اس کی طرف سے زکوٰۃ ادا کرسکتا ہے، اس سے بیٹے کی زکوٰۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200260
تاریخ26-04-2020

