بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حیض کی حالت میں غسل کرنا

سوال

کیا ماہواری میں نہا سکتے ہیں؟

 

جواب

ماہواری کے ایام میں عورت کے لیے غسل کرنا شرعاً  منع نہیں ہے، بلکہ وہ ٹھنڈک وغیرہ کے لیے غسل کرسکتی ہے، ہاں اگر طبی طور پر نقصان دہ ہو تو  معالج کے مشورہ پر عمل کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200236
تاریخ26-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں