مسجد کی صف مسجد سے باہر استعمال کرنا
سوال
مسجد کی صف کو مسجد سے باہر الگ جماعت کے لیے استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو صف مسجد کے لیے وقف ہو، اسے مسجد سے باہر استعمال کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200209
تاریخ25-04-2020

