اذان دینے کے بعد مؤذن کا گھر جانا
سوال
اگر مؤذن اذان دینے کے بعد گھر جائے نماز پڑھنےسے پہلے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر مؤذن جماعت میں شرکت کے لیے واپس آنے ارادے کے ساتھ، کسی ضرورت کی وجہ سے اذان کے بعد گھر جائے تو اس کی اجازت ہوگی، بصورتِ دیگر اس کا یہ عمل مکروہ ہوگا، تفصیل کے لیے دیکھیے:
اذان کے بعد مسجد سے نکلنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144109200204
تاریخ25-04-2020

