بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں انسولین لگوانا

سوال

کیا روزے میں انسولین انجکشن لگواسکتے ہیں، مثلاً روزہ افطار سے پانچ دس منٹ پہلے لگوائیں؟

جواب

انسولین لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،اور انسولین کا انجکشن خواہ دن میں لگوایا جائے یا افطار سے قبل، دونوں صورتوں میں روزہ درست ہے اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200191
تاریخ25-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں