بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

100 گرام کے زیور میں کتنی زکاۃ ہے؟

سوال

100 گرام کے زیور میں کتنی زکاۃ ہے؟

جواب

مذکورہ زیور  چوں کہ ساڑھے سات تولہ سے زیادہ ہے، لہٰذا سونے کا نصاب مکمل ہے، سال پورا ہونے پر 100 گرام کا ڈھائی فیصد یعنی  ڈھائی گرام (2.5gm)سونا یا اس کی قیمت زکاۃ میں واجب ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200160
تاریخ25-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں