بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’عبد اللہ حسنین‘‘ اور ’’محمد صفی اللہ‘‘ نام رکھنے کا حکم

سوال

میں نےاپنے ایک بچے کانام عبداللہ حسنین اور دوسرے کانام محمدصفی اللہ رکھا ہے، مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیے کیایہ دونوں نام درست ہیں؟

جواب

مذکورہ دونوں نام ’’عبد اللہ حسنین‘‘ اور ’’محمد صفی اللہ‘‘ رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200108
تاریخ25-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں