بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ظہر کی سنن قبلیہ اور فرض میں سورۃ البقرۃ کی تلاوت کرنے کے بعد سنن بعدیہ میں بقیہ حصہ پڑھنا

سوال

 نماز ظہر سنتوں کی پہلی رکعت سے سورہ البقرہ الم سے شروع کی جائے اور چار سنتوں میں بھی سورہ بقرہ پھر فرضوں کی پہلی دو رکعتوں میں بھی سورۃ البقرہ پھر بعد کی سنتوں میں بھی سورہ البقرہ کی تلاوت کی جا سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں! اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200079
تاریخ24-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں