بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ پلانا

سوال

ہم بستری کے بعد نہانے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں عورت اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

بہتر یہ ہے کہ عورت حالتِ جنابت میں بچے کو دودھ نہ پلائے، لیکن اگر اس حالت میں دودھ پلا دیاتو اس کی گنجائش ہے، فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144109200055
تاریخ24-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں