بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فاسق کا امام بننا

سوال

فاسق کا  امامت کرنا کیسا ہے؟

جواب

فاسق کا امام بننا مکروہ تحریمی ہے، ابتداءً اسے امام نہ بنایا جائے، لیکن اگرپہلےسے امام مقررہو  یا اتفاقاً جماعت کرادے تو اس کی امامت کراہت کے ساتھ جائز ہے۔ اگر پہلے سے اس کا تقرر نہ ہو تو  بہتریہ ہے کہ اس سے افضل شخص موجود ہونے کی صورت میں یہ شخص نماز نہ پڑھائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201978
تاریخ23-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں