انعامی بانڈ کا حکم
سوال
پاکستان کا جو انعامی بانڈ ہے کیا وہ جائز ہے؟ اگر میں یہ لیتا ہوں کہ یہ جائز ہوگا یا ناجائز؟
جواب
پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائزا ور حرام ہے، اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201959
تاریخ23-04-2020

