حالتِ حیض میں غسلِ جنابت
سوال
دورانِ حیض اگر عورت کو جنابت لاحق ہوجائے (احتلام وغیرہ سے) تو کیا اس پر جنابت کا غسل ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں غسل کرنا لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201930
تاریخ22-04-2020

