800 گرام سونے کی زکاۃ
سوال
صرف آٹھ سو گرام سونا ہے تواس میں سے کتنی زکاۃ دینی ہوگی؟
جواب
800 گرام سونے کی زکاۃ 20 گرام سونا یا اس کی قیمت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201892
تاریخ22-04-2020

