میاں بیوی کا ایک مصلی پر اپنی اپنی نماز پڑھنا
سوال
کیا میاں بیوی ایک ہی جائے نماز پر ایک وقت میں اپنی اپنی نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
اس طرح نماز پڑھنا مکروہ ہے، فاصلہ رکھ کر نماز پڑھنی چاہیے۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 574):
"فمحاذاة المصلية لمصل ليس في صلاتها مكروهة لا مفسد، فتح."
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201888
تاریخ22-04-2020

