بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مردہ بچے کی ولادت کے بعد بھینس کے دودھ کا حکم

سوال

ہماری بھینس جو کہ چار ماہ سے سنار تھی اس نے مردہ بچے کو جنم دیا ہے،  لیکن وہ اب بھی دودھ دے رہی ہے، کیا اس کا دودھ پینا ناجائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں مذکورہ بھینس کا دودھ  پینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144108201864
تاریخ21-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں