بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے بلا سود قرضہ

سوال

بینک سے بلا سود قرضہ لینا جائز ہے کہ ناجائز؟

جواب

ہماری معلومات کےمطابق بینک بلا سود قرضہ نہیں دیتے، تاہم اگر کوئی بینک بلا سود قرضہ دے اور اس میں کوئی اور شرعی معاملہ بھی نہ کرنا پڑے تو ایسے قرضہ لینا جائز ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144108201860
تاریخ21-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں