سرکاری بلا سود قرضہ
سوال
پاکستانی حکومت کی طرف سے اگر بلا سود قرضہ ملے تو اسے لینا جائز ہے؟
جواب
جی، اگر بلاسود قرض ملے تو لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201859
تاریخ21-04-2020

