بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شادی اور رشتے کے لیے وظیفہ

سوال

جلد از جلد شادی اور اچھے رشتے کے لیے مجرب وظیفہ بتا دیں، رشتے آتے نہیں، اگر آتے ہیں تو بات نہیں بنتی ہے .اگر بندش ہے تو اس کا بھی وظیفہ بتا دیں .

جواب

عشاء کی نماز کے بعد روزانہ چالیس دن تک 41 مرتبہ درج ذیل آیت پڑھیں: 

 {وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ } [الطلاق: 2،3]

اور    یا عَزِیزُ  کا ورد کثرت سے رکھیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201819
تاریخ20-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں