بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دودھ دیکھنا اور گرنا

سوال

خواب میں دودھ  دیکھنا اور گرنا،  اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟

جواب

خواب میں ددودھ  دیکھنے سے مراد دین اور علم ہے اور اس کا گرنا  ناقدری کی طرف اشارہ ہے۔ یعنی باوجود علم ہونے کے اس پر عمل نہیں ہورہا یا علم کے مواقع فراہم ہونے کے باوجود اس کو سیکھنے کا اہتمام نہیں ہورہا ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201801
تاریخ20-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں