بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحومہ کا پیسے مانگنا اوراسے دینا

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میری تائی امی جو فوت ہوچکی ہیں مجھ سے پیسہ مانگتی ہیں کچھ خریدنے کے لیے اور میں فوراً  اپنے بٹوے سے پیسہ نکال کر ان کو دیتا ہوں۔ پیسے تقریباً  250 ہوتے ہیں۔ اس کی تعبیر بیان کردیں!

جواب

میت کا کچھ مانگنا: ایصالِ  ثواب کی تمنا کرنا ہے۔ آپ ان کے لیے ایصال ثواب کیا کریں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201770
تاریخ20-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں